: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 11 جو لا ئی ( ایجنسیز) حکو مت ملک میں چا ر نئے آ ل ا نڈ یا میڈ یکل سا ئنسز کے اد ا رے قا ئم کر ے گی ۔ و ز یر فینا نس ارو ن جیٹلی نے پا ر لیمنٹ میں بجٹ پیش کر تے ہو ئے کہا کہ ا
یمس کی طر ز پر چا ر اور میڈ یکل اد ار ے قا ئم کر نے کی تجو یز ہے اور اس کے لئے پا نچ سو کر وڑ ر و پے مختص کئے گئے ہیں۔ یہ چا ر نئے ایمس میڈ یکل ا دا ر ے آ ند ھر ا پر دیش ‘ مغر بی بنگا ل ‘ و ڈر بھ اور مہا ر ا شٹر ا کے پر وا نچل میں قا ئم کئے جا ئیں گے۔